• صارفین کی تعداد :
  • 368
  • 3/30/2016
  • تاريخ :

نائجیر میں خوبصورت گھوڑوں کی شاندار ریس

نیامی: نائجیر کے دارالحکومت میں گھڑ سواری کی شاندار ریس کا انعقاد کیا گیا۔

ریس کے دوران متعدد گھڑ سواروں نے حصہ لے کر اپنے اپنے گھوڑوں کو جتوانے کی جی جان سے کوشش کی۔

یہ ریس صحرائی علاقے میں منعقد کی جاتی ہے جبکہ گھڑ سواروں کی حفاظت کے لیے کچھ خاص انتظامات نہیں کیے جاتے جو عموماً خطرناک ثابت ہوتا ہے۔

خوبصورت گھوڑے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ریس کے دوران بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کی بڑی تعداد بھی اس موقع کا لطف اٹھاتی نظر آئی۔

  • نائجیر میں خوبصورت گھوڑوں کی شاندار ریس