• صارفین کی تعداد :
  • 1340
  • 10/19/2014
  • تاريخ :

سوڈاني صدر سرکاري دورے پر مصر پہنچ گئے

 سوڈانی صدر سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے

سوڈان کے صدر عمر البشير مصر کے دو روزہ سرکاري دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہيں- وہ مصر کے صدر عبدالفتاح السيسي سے سوڈان ميں معاشي ترقي کے منصوبوں اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خيال کريں گے-

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل مصر کے صدر عبد الفتاح السيسي نے گذشتہ ماہ جون ميں سوڈان کا دورہ کر کے اپنے ہمنصب سوڈاني صدر کے ساتھ ان موضوعات پر بات چيت کا آغاز کيا تھا اور انہوں نے صدر عمر البشير کو مصر کي دعوت دي تھي- سوڈاني صدر کے پريس سکريٹري عماد احمد نے بتايا کہ دونوں رہنما اس دورے ميں دو طرفہ تعاون، سوڈان ميں سرمايہ کاري کے مواقع اور ترقي کے دوطرفہ منصوبوں پر بات چيت کے علاوہ خطے سے متعلق امور پر تبادلہ خيال کريں گے-


متعلقہ تحریریں:

پاکستاني طالبان نے داعش سے اتحاد کا اعلان کر ديا

صدر روحاني کا دورۂ نيويارک مثبت