• صارفین کی تعداد :
  • 754
  • 7/12/2014
  • تاريخ :

صيہوني شرپسند عناصر کا فلسطيني بچوں کے قتل عام کا مطالبہ

صیہونی شرپسند عناصر کا فلسطینی بچوں کے قتل عام کا مطالبہ

 صيہوني کالونيوں کے شرپسند عناصر نے فلسطينيوں کا نسلي تصفيہ کرنے کے لئے فلسطيني بچوں کے قتل عام کا مطالبہ کيا ہے- لبنان کي الاخبار ويب سائٹ کے مطابق صيہوني کالونيوں کے سرپسند عناصر نے سوشل نيٹ ورکس پر کہا ہےکہ فلسطيني بچوں کا قتل عام کرکے فلسطيني قوم کا نسلي تصفيہ کر ديا جائے- ان صيہونيوں نے کہا ہے کہ اس طرح فلسطين کي نئ نسل باقي نہيں بچے گي- واضح رہے غزہ پر صيہوني حکومت کي تازہ جارحيت ميں ستتر فيصد عام شہري اور ساٹھ فيصد بچے ہيں- صيہوني درندوں کي تازہ جارحيت ميں ايک سو پچيس فلسطيني شہيد اور نوسو بيس زخمي ہوئے ہيں-

 

بشکریہ اردو ریڈیو تھران

 


متعلقہ تحریریں:

يوم الارض کي مناسبت سے فلسطين ميں ہونے والے مظاہروں پر صہيونيوں کي جارحيت

غزہ ميں فلسطين کي سيکورٹي کانفرنس