• صارفین کی تعداد :
  • 794
  • 6/7/2014
  • تاريخ :

بشار اسد  دوبارہ صدر منتخب

شام کے صدر بشار اسد دوبارہ صدر منتخب

 اردو ریڈیو تھران کی ایک رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد سيکڑوں قيديوں کي سزائيں معاف کردي ہيں- پريس ٹي وي کے مطابق صدر بشار اسد نے حلب کي سنٹرل جيل سے تين سو بيس قيديوں اور دمشق کي عدرا جيل سے چار سو اسي قيديوں کي رہائي کا حکم ديا ہے- امريکہ اور اس کے مغربي اور عرب پٹھووں کي جانب سے صدر بشار اسد کي حکومت کو گرانے کي سرتوڑ کوششوں کے باوجود عوام نے حاليہ صدارتي انتخابات ميں شرکت کرکے بشار اسد کو دوبارہ صدر منتخب کيا ہے- بشار اسد کو حاليہ انتخابات ميں دس ملين ووٹوں سے کاميابي ملي ہے-  

 


متعلقہ تحریریں:

شام کے داخلي امور ميں اغيار کي مداخلت برداشت نہيں

شام ميں سرگرم بيروني طاقتيں