• صارفین کی تعداد :
  • 2051
  • 3/6/2014
  • تاريخ :

يوکرين کے بارے ميں سلامتي کونسل کا چوتھا اجلاس

یوکرین کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس

سفارتي ذرائع کا کہنا ہے کہ يوکرين کي صورت حال کے بارے ميں اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل کا آج بند کمرے ميں چوتھا اجلاس ہو رہا ہے- ذرائع کے مطابق يہ اجلاس، اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل کے پندرہ رکن ممالک کے درميان گفتگو کيلئے تشکيل پا رہا ہے- گذشتہ ايک ہفتے کے دوران يوکرين کي صورت حال کے بارے ميں اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل کا، يہ چوتھا اجلاس ہے جو بند کمرے ميں تشکيل پا رہا ہے- اس سے قبل پير کے روز تشکيل پانے والے سلامتي کونسل کے اجلاس ميں اس کونسل کے بعض اراکين نے روس پر کڑي تنقيد کي- واضح رہے کہ روس، اقوام متحدہ کي سلامتي کونسل کا مستقل اور ويٹو کاحامل رکن ملک ہے-

بشکریہ اردو ریڈیو تھران


متعلقہ تحریریں: