• صارفین کی تعداد :
  • 12378
  • 12/21/2013
  • تاريخ :

بي بي کلثوم

بی بی کلثوم

بي بي کلثوم

 

اس نوحے کو حضرت ام کلثوم (س) کي دکھ اور درد اور مصائب کي ياد ميں پڑھا گيا ہے- حضرت ام کلثوم (س) کربلا کے واقعہ ميں موجود تھيں اور اس کے بعد حضرت زينب سلام اللہ عليہا کے ساتھ ساتھ اسراء کے درميان بھي تھيں اور اس سفر ميں آپ نے بھي متعدد مقامات پر خطبے دئے ہيں- جيسے کوفہ، بعلبک، سيبور، نصيبيين، اور ديگر منازل پر جو آپ نے اس سفر ميں طے کيں خطبے دئے ہيں-

 


متعلقہ تحریریں:

حضرت سکينہ (س)

عزاداري امام حسين (ع) کا نوحہ

لبيک يا حسين