• صارفین کی تعداد :
  • 692
  • 11/28/2013
  • تاريخ :

پاکستان، نيٹو سپلائي ميں رکاوٹ

پاکستان، نیٹو سپلائی میں رکاوٹ

پاکستان ميں نيٹو سپلائي ميں رکاوٹ کا سلسلہ بدستور جاري ہے اور تحريک انصاف پارٹي کے کارکنوں نے صوبے خيبر پختونخوا ميں آج پانچويں روز بھي نيٹو کے ٹرکوں کو پاکستان سے افغانستان جانے سے روکے رکھا- نيٹو سپلائي کے مخالفين نے صوبے خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں چيک پوسٹيں قائم کررکھي ہيں جہاں سے نيٹو کے ٹرکوں کو گذرنے نہيں ديا جارہا ہے- پي ٹي آئي نے تاکيد کے ساتھ کہا ہے کہ جبتک پاکستان پر ڈرون حملے جاري رہيں گے نيٹو سپلائي بھي بند رہے گي- پاکستان تحريک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے ملک پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار امريکي سي آئي اے اور پاکستان ميں اس تنظيم کے ايک عہديدار کو قرار ديا ہے-

 

متعلقہ تحریریں:

صيہوني حکومت، حزب اللہ لبنان کي توانائيوں کا اعتراف

جوہري سمجھوتے پر دستخط ميں پابنديوں کا کوئي دخل نہيں