• صارفین کی تعداد :
  • 622
  • 10/9/2013
  • تاريخ :

کراچي آپريشن، درجنوں گرفتار

کراچی آپریشن، درجنوں گرفتار

پاکستان کي سيکورٹي فورسز نے اس ملک کے سب سے بڑے صنعتي شہر کراچي ميں دھشت گردانہ کاروائيوں ميں ملوث درجنوں افراد کو گرفتار کرليا ہے- کراچي سے ہمارے نامہ نگار کي رپورٹ کے مطابق پاکستان کي سيکورٹي فورسز نے آج شہر کراچي کے مختلف علاقوں ميں آپريشن کر کے 97 مشتبہ ا فراد کو گرفتار کرليا ہے- سيکورٹي فورسز کا کہنا ہے کہ يہ افراد شہر ميں ہونے والي دھشتگردانہ کاروائيوں ميں ملوث ہيں- ياد رہے پاکستان کے ساحلي شہر کراچي ميں بڑھتي ہوئي بد امني کے بعد وفاقي حکومت کے حکام پر سيکورٹي فورسز کا آپريشن جاري ہے - ادھر پاکستان کے انساني حقوق کميشن نے حال ہي جاري اپني ايک رپورٹ ميں اعلان کيا ہے کہ 2013 کي پہلي شش ماہي ميں کراچي شہر ميں تشدد آميز کاروائيوں ميں 1800 سے زيادہ افراد ہلاک ہوچکے ہيں-حکومت کي تمام تر کوشش کے باوجود کراچي شہر ميں مکمل امن برقرار نہيں ہوسکا ہے اور اس شہر ميں تشدد آميز کاروائياں مسلسل جاري ہيں-

 

 

متعلقہ تحریریں:

حزب اللہ ملک کا ايک اہم ستون

طالبان اور علاقائي  دہشتگردي

طالبان کي صورت ميں دہشتگرد

اسلام ، ظلم اور دہشتگردي کا مخالف