• صارفین کی تعداد :
  • 869
  • 9/22/2013
  • تاريخ :

شام: شہر سلمي کي جانب فوج کي پيش قدمي

شام: شہر سلمی کی جانب فوج کی پیش قدمی

العالم کي رپورٹ کے مطابق شام کي فوج، صوبہ لاذقيہ ميں شہر سلمي کي طرف پيش قدمي کررہي ہے- شہر سلمي دہشتگردوں کا ہيڈ کوارٹر ہے جہاں انہيں رسد پہنچتي ہے- اس شہر کو اسي اسٹراٹيجيک پوزيشن کي وجہ سے دوسرا القصير کہا جاتا ہے- شہر سلمي ميں بيروني فوجي اور انٹلجنس افسر بھي موجود ہيں جو دہشتگردوں کے لئے فوجي حکمت عملي بناتے رہتے ہيں- شام کي فوج پوپخانے اور فضائيہ کي حمايت سے اس شہر کے اطراف کاروائياں کررہي اور اس کے قريب پہنچ گئي ہے- شہر سلمي کا علاقہ ترک سرحد سے سولہ کلوميٹر دور ہے-

 

 

متعلقہ تحریریں:

آل سعود: تخت و تاج کے لئے رسہ کشي جاري

آيت اللہ سيد حسن طاہري خرم آبادي کي تدفين