• صارفین کی تعداد :
  • 825
  • 9/4/2013
  • تاريخ :

عراق،کار بم دھماکے،200 سے زائد جاں بحق اور زخمي

عراق،کار بم دھماکے،200 سے زائد جاں بحق اور زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد ميں کئي کار بم دھماکے ہوئے ہيں جن ميں 70 سے زيادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہو گئے-عراقي دارالحکومت بغداد کے شمالي علاقے تلبيہ کے قريب مصروف شاہراہ پر ايک کار ميں بم دھماکےميں 9 افراد ہلاک ہوئے جبکہ بغداد ميں ہي مزيد 5 مختلف کار بم دھماکوں ميں مرنے والوں کي تعداد 70 سے زيادہ ہو چکي ہے اور متعدد افراد زخمي ہيں- سيکيورٹي حکام  اور اسپتال زرائع کي جانب سے ہلاکتوں ميں اضافے کا خدشہ ظاہرکيا جارہا ہے- عراقي ذرائع ان بم دھماکوں کا ذمہ دار امريکہ اور کالعدم بعثي عناصر کو قرار ديے رہے ہيں- گذشتہ روز اسي سلسلے ميں عوام نے دہشتگرد تنظيم ايم کے او کي کمين گاہ پر دحاوا بول ديا تحا جس کے نتيجے ميں متعدد منافقين کي ہلاکت کي اطلاعات موصول ہوئي تھيں-

 

متعلقہ تحریریں:

آل سعود: تخت و تاج کے لئے رسہ کشي جاري

صدر مملکت روحاني، ايران ايٹمي ہتھيار تيار کرنے کے درپے نہيں