• صارفین کی تعداد :
  • 754
  • 8/21/2013
  • تاريخ :

مصر کے حالات کا جائزہ، يورپي يونين کا ہنگامي اجلاس

مصر کے حالات کا جائزہ، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس

يورپي يونين آج مصر کے حالات کا جائزہ لينے کےلئے ہنگامي اجلاس کررہي ہے- الشروق ويب سائٹ کے مطابق يورپي يونين کے ممالک مصرميں اخوان المسلمين اور معزول صدرکے حاميوں پر فوج کے حملوں کو روکنے کےلئے اپنے اقتصادي اثر و رسوخ سے فائدہ اٹھانے کي راہوں کا جائزہ ليں گے- يورپي يونين کے خارجہ پاليسي شعبے کي سربراہ کيتھرين ايشٹن نے کہا ہے کہ اس نشست ميں اس بات کا بھي جائزہ ليا جائے گا کہ بحران کے حل کئے لئے مصر کي کس طرح مدد کي جائے-

 

متعلقہ تحریریں:

مصر کا غيريقيني مستقبل

مصر ميں سياسي غيريقيني