• صارفین کی تعداد :
  • 612
  • 8/13/2013
  • تاريخ :

صيہوني حکومت کے خلاف جدوجہد جاري رکھنے پر تاکيد

صيہوني حکومت کے خلاف جدوجہد جاري رکھنے پر تاکيد

تحريک حماس اور تحريک جہاد اسلامي نے صيہوني حکومت کے خلاف جدوجہد جاري رکھنے پر تاکيد کي ہے-

لبنان کے اخبار السفير کے مطابق تحريک حماس کے سينئر رکن موسي ابومرزوق اور تحريک جہاد اسلامي کے سيکريٹري جنرل عبداللہ رمضان شلح نے آج حزب اللہ کے سربراہ سيد حسن نصراللہ سے ملاقات کي-

ان رہنماوں نے سيد حسن نصراللہ سے ملاقات ميں صيہوني حکومت کے ساتھ ساز باز کے مذاکرات کو بے سود قرارديا- اس ملاقات ميں علاقے کے حالات اور مزاحمتي تنظيموں کے کردار جيسے مسائل کا جائزہ ليا گيا-

 

متعلقہ تحریریں:

کشمير کي کشيدہ صورتحال

ايٹمي مذاکرات، روس کي حمايت