• صارفین کی تعداد :
  • 963
  • 3/31/2013
  • تاريخ :

غزہ ميں فلسطين کي سيکورٹي کانفرنس

غزہ ميں فلسطين کي سيکورٹي کانفرنس

فلسطين کي قومي سلامتي کي بين الاقوامي کانفرنس غزہ ميں ہوگي جس ميں عرب اور ديگر ملکوں کي سياسي اور سيکورٹي اداروں کي اہم شخصيات شرکت کريں گي -

ابنا: يہ کانفرنس سنيچر اور اتوار کو ہورہي ہے کانفرنس کے ميڈيا دفتر کے سربراہ ہاني البسوس نے کہا کہ اس کانفرنس ميں فلسطين کا قومي پروگرام ، فلسطيني قوم اور بيت المقدس کے  کاز اور اس کے اصول ، مزاحمت ، فلسطيني انتظاميہ اور اس کے مستقبل کے علاوہ علاقے ميں سياسي تبديليوں اور فلسطيني کاز پر پڑنے والے ان کے اثرات کا جائزہ ليا جائے گا –

ہاني البسوس نے اس بات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اس کانفرنس کے شرکا فلسطين کے قومي پروگرام کے بارے ميں اپني سفارشات پيش کريں گے کہا کہ ہم اميد کرتے ہيں کہ فلسطيني رہنما اور حکام بھي ان سفارشات پر عمل کريں گے –