• صارفین کی تعداد :
  • 660
  • 3/31/2013
  • تاريخ :

بحريني مظاہرين پر جارحيت

بحريني مظاہرين پر جارحيت

بحرين کے مختلف علاقوں ميں گزشتہ شب شہيد جعفر الطويل کي عزا ميں پر امن ريلياں نکالي گئيں جن پر آل خليفہ کے گماشتوں نے زہريلي گيسوں کا استعمال کيا-

اہلبيت(ع) نيوز ايجنسي -ابنا- بحرين کے مختلف علاقوں ميں گزشتہ شب شہيد جعفر الطويل کي عزا ميں پر امن ريلياں نکالي گئيں-

اس رپورٹ کے مطابق بحرين کے علاقے کرزکان، سار اور الدراز ميں مظاہرين نے ريلياں نکال کر شہيد جعفر الطويل کے قاتلوں کو قصاص کرنے کا مطالبہ کيا-

آل خليفہ کے حفاظتي دستوں نے مظاہرين کو متفرق کرنے کے ليے زہريلي گيس کا استعمال کيا-

سار کے علاقہ ميں آل خليفہ کے گماشتوں نے ايک شہري کو گوليوں سے زخمي کر ديا-

واضح رہے کہ جعفر الطويل 35 سالہ جوان 26 مارچ کو آل خليفہ کي طرف سے شہريوں کے گھروں ميں پھينکي جانے والي زہريلي گيس کي وجہ سے مسموم ہو کر شہيد ہو گيا تھا-