• صارفین کی تعداد :
  • 630
  • 2/24/2013
  • تاريخ :

صہيوني جيل ميں قيدي ايک فلسطيني کي شہادت

صہيوني جيل ميں قيدي ايک فلسطيني کي شہادت

اسرائيل کي جيل ميں قيد ايک بيمار فلسطيني قيدي علاج معالجے کي خدمات نہ ہونے کے سبب شہيد ہوگيا -

ابنا: الرسالہ نٹ نيوز سائٹ کي رپورٹ کے مطابق 30 سالہ ايک فلسطيني جو مقبوضہ فلسطين کے علاقے مجدو کے ايک جيل ميں قيد تھا ، علاج معالجہ سے محروم ہونے کے باعث آج شہيد ہوگيا  -

واضح رہے کہ ہزاروں فلسطيني 1948 کے مقبوضہ علاقوں ميں فلسطيني جيلوں ميں صعوبتيں برداشت کر رہے ہيں اور انہيں کھانے پينے اور علاج معالجے کي کوئي سہوليات فراہم نہيں ہيں -