• صارفین کی تعداد :
  • 781
  • 1/22/2013
  • تاريخ :

پشاور: دہشتگردوں کي فائرنگ، ڈکٹر شاہ نواز شہيد

شیعہ

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے شہر پشاور قصہ خواني بازار ميں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوي کے فرقہ پرست دہشتگردوں کي فائرنگ سے ماہر چشم ڈاکٹر شاہ نواز شہيد ہوگئے-

ابنا: کالعدم سپاہ کے اندھا دھند فائرنگ کے نتيجے ميں ڈکٹر شاہ نواز موقعے پر ہي شہيد ہوگئے، شہيد کا جسد خاکي ليڈي ريڈنگ اسپتال منتقل کرديا گيا ہے- واضع رہے کہ اس سے قبل بھي کئي شيعہ ڈاکٹر شيعہ نسل کشي کا شکار ہوچکے ہيں مگر حکومت اور سکيورٹي ادارے شيعہ نسل کشي ميں ملوث کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوي کے دہشتگرد کاروائي کرنے سے قاصر رہے ہيں-