• صارفین کی تعداد :
  • 807
  • 11/11/2012
  • تاريخ :

غزہ پر صہيونيوں کا تازہ حملہ/ 22 فلسطيني شہيد و زخمي

شہید

اسرائيل نے غزہ پر شديد گولہ باري کي ہے جس کے نتيجے ميں 2 فلسطيني شہيد اور 20 زخمي ہوگئے ہيں-

 ابنا: اسرائيل نے غزہ پر شديد گولہ باري کي ہے جس کے نتيجے ميں 2 فلسطيني شہيد اور 20 زخمي ہوگئے ہيں- اسرائيل نے يہ حملہ غزہ کے علاقہ الشجاعيہ ميں کيا ہے- ذرائع کے مطابق اسرائيلي حملے ميں 2 فلسطيني شہيد اور 20 زخمي ہوگئے ہيں - واضح رہے کہ اسرائيل کي طرف سے غزہ پر مسلسل حملے جاري ہيں اور عرب حکمراں فلسطين پر اسرائيل جارحيت کے خلاف باکل خاموش تماشائي بنے ہوئے ہيں-