• صارفین کی تعداد :
  • 7277
  • 10/1/2012
  • تاريخ :

آلو انڈے کا قورمہ

آلو انڈے کا قورمہ

اجزاء:

بے بي پوٹيٹوز

 دو سو پچاس گرام

دہي

 ايک کپ

نمک

 ايک چائے کا چمچ

لال مرچ

 دو چائے کے چمچ (پسي ہوئي)

دھنيا

دو چائے کے چمچ (پسا ہوا)

گرم مصالحہ

آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)

ہلدي

 ايک چوتھائي چائے کا چمچ

ادرک لہسن کا پيسٹ

 ايک چائے کا چمچ

جاوتري

 ايک چوتھائي چائے کا چمچ

جائفل

 ايک چوتھائي چائے کا چمچ

کيوڑا

 ايک چائے کا چمچ

تيل

 آدھا کپ

انڈے

 چھ عدد (اُبلے ہوئے)

ادرک

 گارنشنگ کے لئے (کٹي ہوئے)

ہرے دھنيے کے پتے گارنشنگ کے لئے

 بے بي پوٹيٹوز کو چھيل کر اُبال ليں-

-

 

ترکیب:

ايک پيالے ميں دہي، نمک، لال مرچ، دھنيا، گرم مصالحہ، ہلدي، ادرک لہسن کا پيسٹ، جائفل اور جاوتري کے ساتھ اچھي طرح پھينٹ ليں-

پھر ايک پين ميں تيل گرم کرکے اس ميں دہي کا مکسچر اور ايک چوتھائي کپ پاني ڈال کر اچھي طرح فرائي کرليں-

اب اس ميں گريوي کے ليے ايک کپ پاني ڈاليں اور پکنے ديں-

جب اس ميں اُبال آنے لگے تو اس ميں اُبلے آلو اور انڈے شامل کرديں اور اتنا پکائيں کہ گريوي گاڑھي ہو جائے-

آخر ميں کيوڑا ڈال کر ادرک اور ہرے دھنيے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر ديں-

کهانا پکانا ڈاٹ کام

پيشکش: شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

حيدرآبادي دہي کي کڑھي