• صارفین کی تعداد :
  • 3594
  • 9/22/2012
  • تاريخ :

سردار احمد كشوري كا اطمينان!!

سردار احمد كشوري

فاطمہ بيگم  موسوي

ڈاكٹر نور احمد لطيفي

شہيدہ مريم فرہانيان كي زندگي پر اجمالي نظر

ڈاكٹر حبيب جريري

اسے ديكه كر محسوس ہورہا تها كہ كوئي ناگوار خبر لايا ہے ليكن جان بوجه كر ادهر ادهر كي باتيں اور كام كررہا تها تاكہ يہ ناگوار خبر دير سے ہميں ملے اس كي پلكيں بہت تيزي سے پهڑپهڑا رہي تهيں- احمد نے آرام سے اس كے ہاتهوں كو تهاما اور مجه سے بولا: فضائيہ كے حاتم طائي كيا ميرے لئے ايك چائے لاو گے؟

ميں نے چائے كي پيالي ميز پر ركه دي وہ ابهي ابهي جائزہ لے كر لوٹا تها- احمد اپنے ساتهي كي آنكهوں ميں آنكهيں ڈال كر اپنے سوال كے جواب كا منتظر تها ليكن وہ بالكل خاموش بيٹها تها بت بنا ہوا-لفٹنٹ نے چائي كا پيالي ہونٹوں كے ساته لگائي-

اسے ديكه كر محسوس ہورہا تها كہ كوئي ناگوار خبر لايا ہے ليكن جان بوجه كر ادهر ادهر كي باتيں اور كام كررہا تها تاكہ يہ ناگوار خبر دير سے ہميں ملے اس كي پلكيں بہت تيزي سے پهڑپهڑا رہي تهيں- احمد نے آرام سے اس كے ہاتهوں كو تهاما اور مجه سے بولا: فضائيہ كے حاتم طائي كيا ميرے لئے ايك چائے لاو گے؟

احمد كي آنكهيں خوشي اور اميد سے چمك رہي تهيں-آخر كار وہ بول پڑا:كيپٹن حالات كافي بحراني ہيں-خطہ ميں عراقيوں كے بے شمار ٹينك اور توپيں پہنچ چكي ہيں-ہمارے لئے انہيں يہاں سے باہر نكالنا بہت مشكل ہے-احمد نے چائے كا ايك گهونٹ ليا اور بولا: آپ فكر نہ كريں جائيں جاكر تهوڑا آرام كرليں-

جب لفٹننٹ چلا گيا ميں جاكر كيپٹن كے پاس كرسي پر بيٹه گيا مجهے اس كي اس بات پر سخت تعجب ہوا تها اور ميں سوچ ميں پڑگيا تها- لفٹننٹ كو پريشان ہونے كا پورا حق تها-ميرا خيال تها كہ كچه ہي دير ميں دشمن ايلام اور كرمانشاہ پر قبضہ كرلے گا- احمد نے مجه سے كہا:رمضاني تمہاري چائے تم سے زيادہ پرجوش ہے-

ميں نے كہا: كشوري صاحب! كہتے ہيں حالات بہت زيادہ خراب ہيں ميمك ميں عراقيوں كے سيكڑوں توپ اور ٹينك آگئے ہيں- انہوں نے ميري طرف ديكها اور پورے اطمينان كے ساته كہا: وہ كتني بهي فوج،لشكر اور اسلحہ لے آئيں كوئي پرواہ نہيں- رمضاني خدا كي قسم ايك دن آئے گا جب ان كا ايك بهي آدمي يہاں دكهائي نہيں دے گا- يا سب كو اسير كرليں يا ختم كرديں گے-

بشکریہ : نوید شاہد

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان