• صارفین کی تعداد :
  • 1786
  • 3/24/2012
  • تاريخ :

ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 16

امام علی

ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 12

ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 13

ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 14

ولايت علي عليہ السلام کي معرفت 15

بقلم حميد قرباني

... اور آدم (ع) کو زمين پر اتارا اور پھر اس کو کشتي ميں سوار حضرت نوح (ع) کي صلب ميں قرار ديا اور پھر اس کو آتش نمرود ميں حضرت ابراہيم (ع) کي صلب ميں قرار ديا اور يوں يہ نور پاک باپوں کي پاک صلبوں سے پاک ماğ کي پاک کھوکھوں ميں منتقل ہوتي رہي- بدر اور احد کے مجاہدين نے عرض کيا: آپ سچ فرما رہے ہيں ہم نے بھي يہ حديث رسول اللہ (ص) سے سني ہے اور اس کے بعد اميرالمۆمنين عليہ السلام نے فرمايا: ميں تمہيں اللہ کي قسم دلاتا ہوں کيا تم جانتے ہو کہ ميں وہ پہلا شخص ہوں جو رسول اللہ (ص) پر ايمان لايا؟ سب نے کہا: درست فرما رہے ہيں-

اميرالمۆمنين عليہ السلام نے فرمايا: کيا جانتے ہو کہ خداوند متعال نے اپني کتاب ميں "سابق" کو "مسبوق" پر مقدم اور افضل قرار ديا ہے اور اس امت ميں کوئي بھي مجھ پر سبقت نہيں لے سکا ہے؛ سب نے تصديق کي-

فرمايا: کيا تم جانتے ہو کہ آيات شريفہ "وَالسَّابِقُونَ الأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالأَنصَارِ"، (38) اور "وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ * أُوْلَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ"- (39) کس سلسلے ميں نازل ہوئي ہيں؟ جبکہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم سے يہي سوال پوچھا گيا ہے اور آپ (ص) نے فرمايا: يہ آيات انبياء اور اولياء عليہم السلام سے کي شان ميں نازل ہوئي ہيں، سب نے تصديق کي-

فرمايا: کيا جانتے ہو کہ آيت شريفہ "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَأَطِيعُواْ الرَّسُولَ وَأُوْلِي الأَمْرِ مِنكُمْ..."، (40) کس کي شان ميں شامل ہوئي ہے؟ کيا جانتے ہو کہ آيت شريفہ " إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُۆْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ"، (41) کس کي شان ميں نازل ہوئي ہے؟ کيا جانتے ہو کہ آيت شريفہ "وَلَمْ يَتَّخِذُواْ مِن دُونِ اللّهِ وَلاَ رَسُولِهِ وَلاَ الْمُۆْمِنِينَ وَلِيجَةً" (42) کس کي شان ميں نازل ہوئي ہے؟ لوگوں نے يہ آيت نازل ہونے کے بعد عرض کيا: يا رسول اللہ (ص)! کيا اس سے بعض مۆمنين مراد ہيں يا بعض مۆمنين؟ اور اللہ تعالي نے حکم ديا کہ رسول اللہ مسلمانوں سے "وُلاةِ امر" کا تعارف کرائيں-

-------------

مآخذ:

38. سورہ واقعه / 10 و 11 -

39. سورہ انفال / 20 -

40. سورہ مائده / 55-

41. سورہ توبه / 16-

42. حديث معروف غدير -