• صارفین کی تعداد :
  • 1139
  • 2/15/2012
  • تاريخ :

ضرب المِثل اشعار (3)

کتاب

*’گو ذرا سي بات پر برسوں کے يارانے گئے‘

ليکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

شاعر: خاطر غزنوي

 *’ميں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں‘

تمام شہر نے پہنے ہوئے ہيں دستانے

شاعر: مصطفيٰ زيدي

 *’يہ عالَم شوق کا ديکھا نہ جائے‘

وہ بُت ہے يا خدا ديکھا نہ جائے

شاعر: احمد فراز

* آئے عشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر

’اب انہيں ڈھونڈچَراغِ رُخِ زيبا لے کر!‘

شاعر: علّامہ اقبال

* اب اُداس پھرتے ہو سرديوں کي شاموں ميں

’اِس طرح تو ہوتا ہے اِس طرح کے کاموں ميں‘

شاعر: شعيب بن عزيز

بشکريہ : شاعري ڈاٹ کلان ٹيم  ڈاٹ کام

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان