• صارفین کی تعداد :
  • 793
  • 2/1/2012
  • تاريخ :

محاورہ ما بين خدا و انسان ( حصّہ دوّم )

فارسی

انسان

 تو شب آفريدي چراغ آفريدم

سفال آفريدي اياغ آفريدم

بيابان و کھسار و راغ آفريدي

خيابان و گلزار و باغ آفريدم

من آنم کہ از سنگ آئينہ سازم

من آنم کہ از زھر نوشينہ سازم

اردو ترجمہ

* اے خدا تو نے رات بنائي اور ميں نے اس کے ليۓ چراغ بناۓ -

* تو نے مٹي پيدا کي اور ميں نے اس سے پيالہ بنايا -

*تو نے بيابان ، پہاڑ اور چراگاہ پيدا کۓ -

* اور ميں نے وہاں سڑکيں ، گلزار اور باغ بناۓ -

* ميں تو وہ ہوں جوپتھر سے آئينہ بناۓ -

* اور ميں وہ ہوں جو زہر سے مشروب بناۓ-

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

ماه رمضان و عيد فطر