• صارفین کی تعداد :
  • 1155
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

کراچي:سپاہ صحابہ کي فائرنگ اکمل شھيد، محسن رضوي زخمي

 اکمل شھید، محسن رضوی زخمی

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جعفريہ الالءنس کے رکن محسن رضوي کو اس وقت نشانہ بنايا جب وہ اپنے گھر کي طرف جارہے تھے- حملے ميں انکا نوجوان بيٹا اکمل رضوي شھيد ہوگيا- جبکہ وہ خود زخمي ہوگئے- جنہيں فوري طور پر فاطمي ہاسپتال منتقل کر ديا گيا-

 ابنا: محسن رضوي اور انکا بيٹا اکمل رضوي بفرزون علم کشائي اور عزاداري کے پروگرام جسے يزيدي روکنا چاہتے تھے برپا کرنے گئے تھے- يريديوں نے انہيں نشانہ بنايا اور اندھا دھن فائرنگ شروع کردي- جس کے نتيجہ ميں نوجوان عزادار اکمل رضوي شھيد ھوگيا- واضع رھے پچھلے کچھ عرصہ ميں کراچي ميں شيعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع پوچکا ھے-