• صارفین کی تعداد :
  • 1464
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

پاراچنار سے پيشاور جانے والي مسافر بس پر حملہ

پاراچنار

اطلاعات کے مطابق مسافر بس جو پاراچنار سے پيشاور جا رہي تھي- افواج يزيد کے سپاہيوں نے حملہ کر ديا- جس کے نتيجے ميں متعدد عزاداران امام حسين کے زخمي ہونے کي اطلاع موصول ہو رہي ہے-

ابنا: مزيد اطلاعات کے مطابق آج صبح شيعہ مسافر پاراچنار سے پييشاور جانے کے لئے اپنے گھروں سے نکلے تھے کہ طالباني غنڈوں نے دہشتگردي کا نشانہ بنايا- اور بے گناہ معصوم حسينيوں کے لہو سے ايک بار پھر ہولي کھيلي گئي-حملہ ريموٹ کنٹرول بم سے کيا گيا-

ياد رہے کہ پاراچنار امن کي سر زمين ہے، ليکن ملک دشمن طالباني دہشتگردوں نے اس کا امن خراب کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کي اور انتہا پسندانہ سوچ کے حامل لوگوں نے حسينيوں کا لہو بہانے ميں کوئي کسر نہيں چھوڑي-