• صارفین کی تعداد :
  • 764
  • 3/17/2012
  • تاريخ :

شہيد اکمل رضوي کي نمازجنازہ ہزاروں عزاداروں کي موجودگي ميں سپرد خاک

شہید اکمل رضوی کی نمازجنازہ

گزشتہ رات پٹيل پاڑہ کے قريب جعفريہ الائنس کے رہنما سيد محسن رضوي پر دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کيا جب وہ اپنے گھر کي جانب جا رہے تھے -

ابنا:  جس کے نتيجے ميں سيد محسن رضوي زخمي جبکہ ان کے صاحبزادے سيد اکمل رضوي موقع پر شہيد ہوگے تھے ، شہيد کي نماز جنازہ جامع مسجد نورايمان ميں مولانا رضي جعفر کي اقتدا مين ادا کي کئي جبکہ کے اس موقع پر ہزاروں عزاداروں اور علماء کرام نے شرکت کي -

جبکہ شہيد کو وادي حسين (ع)  قبرستان ميں لبيک يا حسين (ع)  کے فلک شفاف نعروں ميں سپرد خاک جبکہ مجلس وحدت مسلمين جعفريہ الائنس نے اس دہشت گردي کے واقع کي شديدمذمت کرتے ہوے کہناتھا حکومتي سرپرستي ميں ہونے والي دہشت   گردي ہمارے حوصلے پست نہيں کرسکتي، اس موقع پر علامہ عبس کمليي مولانا مسعودي  علي اوسط علامہ جعفر رضا مولانا نعيم الحسن مولانا مرزا يوسف حسين علامہ فرقان عابدي جبکے اہلسنت عالم دين مولانا فيروز رحماني اور ديگر شريک تھے