• صارفین کی تعداد :
  • 15283
  • 12/8/2011
  • تاريخ :

آرام

مسکراہٹ

ڈاکٹر (ايک باتوني عورت سے) ”‌ آپ کو کوئي بيماري نہيں ہے ، صرف آرام کي ضرورت ہے-“

عورت نے کہا”‌ ليکن ميري زبان تو ديکھيں-“

ڈاکٹر نے کہا ”‌ ہاں اسے زيادہ آرام کي ضرورت ہے-“

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان