• صارفین کی تعداد :
  • 1275
  • 3/14/2012
  • تاريخ :

جنوبي وزيرستان ميں امريکي ڈرون حملے ميں 6 افراد ہلاک

جنوبي وزيرستان

پاکستان کے قبائلي علاقہ جنوبي وزيرستان ميں امريکي ڈرون حملے ميں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہيں -

ابنا: اطلاعات کے مطابق جنوبي وزيرستان کے علاقے برمل کے گاؤ ں واکدالائي ميں امريکي جاسوس طيارے کے حملے ميں چھ افراد ہلاک ہو گئے. اطلاع کے مطابق حملے ميں گاڑي کو نشانہ بنايا گيا ہے. ذرائع کے مطابق  پاکستان ميں 2012ء کا 9 واں ڈرون حملہ ہے  26 نومبر کو پاکستاني چيک پوسٹ سلالہ پر نيٹو کے فضائي حملے کے 55 دنوں کے وقفے کے بعد دس جنوري کو پہلا حملہ کيا گيا اور اس کے بعدسے اب تک نو ڈرون حملے ہو چکے ہيں. پاکستان ميں 2004 سے اب تک317 ڈرونز حملوں ميں تقريباً 3070 افراد ہلاک ہوئے ہيں