• صارفین کی تعداد :
  • 4021
  • 7/4/2011
  • تاريخ :

ہرسال 1.5لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے مرتے ہیں

سانپ

 

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں ہرسال ڈیڑھ لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے مرتے ہیں.

ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال پچاس لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔ ان میں سے ایک لاکھ پچیس ہزار افراد ہلاک اورتقریباً تیس لاکھ معذور ہوجاتے ہیں۔حیرت انگیز طور پر ڈینگو بخار, ہیضے اور دیگر خطرناک امراض سے اتنی اموات نہیں ہوتیں جتنی سانپ کے کاٹنے سے ہوتی ہیں۔

میلبورن کے عالمی تحقیقی منصوبے کے کوآرڈی نیٹر ڈیوڈ ولیم کے مطابق پاپوا نیو گنی کے کچھ صوبوں میں سانپ کے ڈسنے سے مرنے والوں کی تعداد ملیریا سے ہونے والی ہلاکتوں کے مقابلے میں دوگنا ہے۔

 

اے آر وائی نیوز


متعلقہ تحریریں :

فالج زدہ مریضوں کے لیۓ برقی جھٹکوں کی اہمیت

والدین کے باہمی تعلقات بچوں پر اثر انداز ہوتے ہیں

ذیابیطس کے خلاف لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہوگا

نظام تنفس کی ایک پیچیدہ بیماری (COPD )

شہد کا استعمال بہت سی بیماریوں میں شفا بخش ہے