• صارفین کی تعداد :
  • 921
  • 5/14/2012
  • تاريخ :

کوئٹہ:سرياب روڈکلي باديني ميں فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ:سرياب روڈکلي باديني ميں فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈکلي باديني ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے پوليس اہلکار جاں بحق ہوگيا.

ابنا: پوليس کے مطابق شالکوٹ پوليس کے ايرياميں کانسٹيبل عبدالقادراپني ڈيوٹي ختم کرکے واپس گھرکي جانب جا رہا تھاکہ پہلے سے موجود دو افراد نے اس پرنائن ايم ايم پسٹل سے فائرکھول ديا دو گولياں اس کيسر پر لگي جس کے نتيجے ميں وہ موقع پر ہي جاں بحق ہوگيا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے مقتول کي لاش کو پورسٹمارٹم کيلئے سول ہسپتال پہنچا ديا گيا مزيد کارروائي متعلقہ انتظاميہ کر رہي ہے .