• صارفین کی تعداد :
  • 2381
  • 3/5/2011
  • تاريخ :

سید رضی  اور گلستان معرفت

بسم الله الرحمن الرحیم

سیدرضی نے ایك نئے انداز سےحوزات علمیہ میں فارغ ہونے سے پہلے ہی طلاب علم اور تشنگان معرفت كی پرورش شروع كردی انھوں اپنے گلستان معرفت میں شاگردوں كے ایسے پھول كھلائے كہ خود بھی ان پر فخر و مباہات كی نگاہ كر تے تھے، گویا ان میں كا ہر ایك تعلیم و ثقافت كے آسمان كا منور چاند تھا ان فضلاء كے اسماء مندرجہ ذیل ہیں :

1.سید عبد اللہ جرجانی معروف بہ ابو زید كیابكی

2.شیخ محمد حلوانی

3.شیخ جعفر دوریستی متوفی تقریباً ۴۷۳۔

4.شیخ طوسی متوفی۴۶۰

5.احمد بن علی بن قدامہ معروف بہ ابن قدامہ متوفی۴۸۶

6.ابو الحسن ہاشمی

7.مفید نیشاپوری متوفی ۴۴۵

8.ابو بكر نیشاپوری خزاعی توفی تقریباً۴۸۰

9.قاضی ابو بكر عكبری توفی ۴۷۲

10.مہیار دیلمی

مولف: محمد ابراھیم نژاد

مترجم: زهرا نقوی

(گروہ ترجمہ سایٹ صادقین)


متعلقہ تحریریں:

سید رضی اور ذمہ دار اشعار

سید رضی، علم و معرفت كے دلباختہ

تقدیر بنا دینے والا خواب

سید رضی موسوی

ابن شہر آشوب كی رحلت