• صارفین کی تعداد :
  • 1047
  • 2/28/2011
  • تاريخ :

ایران کا جدید ترین جنگی طیارہ

ایران کا جدید ترین جنگی طیارہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائيہ نے جدید ترین لڑاکا طیارہ بنانے کا پروگرام بنایا ہے۔

ابنا: فضائيہ کے تحقیقاتی شعبے کے سربراہ محمد رضا کارشکی نے آج فارس نیوز کر انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ماہرین نے اپنا جدید ترین طیارہ بنانا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے صاعقہ لڑاکا طیارہ بنانے کے تجربے کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ صاعقہ کے علاوہ ایک اور فائٹر جیٹ پر تبدیلیاں لائي جائيں گي جس سے وہ پیشرفتہ جنگي طیارہ بن جائے گا۔ یاد رہے صاعقہ ایرانی ماہرین کا بنایا ہوا مکمل طرح سے ایرانی فائٹر طیارہ ہے جو فضائیہ میں استعمال ہو رہا ہے۔