• صارفین کی تعداد :
  • 4967
  • 1/18/2011
  • تاريخ :

بینگن کا رائتہ

بینگن کا رائتہ

اشیاء:

گول بینگن (بڑا سائز)

ایک عدد

دہی

 ایک پاؤ

پیاز

ایک عدد

پودینہ

 چند پتیاں

نمک مرچ

حسب ضرورت

 

بینگن تندرو میں اچهی طرح سیاه کروالیں. جیسے بهر تہ بناتے وقت کرواتے ہیے اب صاف کرکے اچهی طرح پیس لیں. پودینے کی پتیاں اور پیاز بالکل باریک کاٹ لیں . دہی پهینٹ کر اس میں یہ پیاز اور پودینہ ملا دیں. ساته ہی نمک  مرچ بهی شامل کردیں، اوپر سے بینگن کا کچو مر بهی شامل کردیں اور اچهی طرح ملا لیں.

 


متعلقہ تحریریں:

بادام میں چکن

شير خرما

آلو ،مٹر اور گاجر کا سوپ

املي کي چٹني

خشک ميوہ اور ليموں کا کيک