• صارفین کی تعداد :
  • 3970
  • 1/17/2011
  • تاريخ :

استکباري چالیں

انقلاب اسلامی ایران

   دنیا ميں اکثر ایسے دانشور اور ذہین افراد پائے جاتے ہيں کہ جنکي تربیت استکباري ادارے کرتے ہيں ، ايسے افراد (ايران پر ) برطانوي تسلّط کے زمانے ميں بھي موجود تھے ،روس نے بھي ایسے افراد تیار کيے اور آج امریکہ بھي ایسے افراد کي تربیت کا کام جاري رکھے ہوئے ہے ۔(معاشرے کے)پڑھے لکھے ،ذہین اور دانشور حضرات کا انتخاب کیا جاتا ہے اور انھیں لالچ دے کر یا کسي بھي روش کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے تاکہ انھیں انہي کے ملکوں ميں اپنا اسپیکر قرار دیا جا سکے ۔ان کا کام یہ ہوتا ہے کہ اپنے آقاوں کي باتوں کو دھرائیں اور اُن کي باتوں کيلئے دلائل پيش کريں ۔ ایسے افراد ہمارے ملک ميں کل بھي تھے اور آج بھي ہيں بلکہ انقلاب کي ابتدا ہي سے انہوں نے اپنا سر اٹھانا شروع کر ديا تھا ، ايسے افراد وہ لاوڈ اسپیکر ہوتے ہيں کہ جو کچھ ان سے کہا جاتا ہے وہ اسي کي رٹ لگانا شروع کر دیتے ہيں ۔

 

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس


متعلقہ تحریریں:

اعليٰ حکّام کو لاحق خطرات

وقت کي ضرورت

ایک حسّاس مرحلہ

اسلامي نظام کے بنیادي اصول

دشمن کي دشمني کو سمجھیں