• صارفین کی تعداد :
  • 2526
  • 1/6/2011
  • تاريخ :

مغربی دنیا کے دلفریب نعر ے

مرگ بر آمریکہ

حقوق بشر کا ڈھنڈورا پیٹنا ،جمہوریت کیلئے شور مچانا اور آزادي کا راگ الاپنا، دنیا ميں کون ہے جو ان باتوں پر یقین کرے گا ، یہ نعرے آج بے اثر ہو چکے ہيں۔ حقوق بشر کي حمايت و طرفداري یا دنیا ميں جمہوریت کا علمدار بننا ،وہ نعرے ہيں کہ جن کا اظہار امریکي صدر اور اسي جیسے دوسرے ہر وقت اپني تقریروں ميں کر تے رہتے ہيں ليکن آج کوئي ان کي باتوں پر یقين کر نے والا نہيں ۔انہوں نے دنیا کے بد ترین ڈکٹیٹروں (آمروں) کا اتنا بھر پو ر ساتھ  دیا اور اپنے شيطاني مقاصد کو عملي جامہ پہنانے کي خاطر ان کي اتني مدد کي ہے کہ آج امریکہ کا چہرہ پوري دنیا کیلئے بے نقاب ہوچکا ہے ۔صرف ہم ہي نہيں (ہم تو کئي سالوں سے ان حقائق سے آگاہ ہيں ) بلکہ پوري دنیا کیلئے امریکي نعرے اپنا اثر کھو چکے ہيں ۔ امریکہ کي منہ زوري، دوسرے ملکوں پر تسلط کي خواہش (اور دھونس و دھمکي کي سياست ) اس بات کا باعث بني کہ یورپي ممالک بعض مسائل ميں امریکہ کے مقابل صف آرا ہو گئے کیونکہ وہ بھي امریکي نیت بھانپ چکے ہيں اور( ايک بڑے) خطرے کا احساس کر رہے ہيں ۔

 

ولي امر مسلمین حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي  کے خطابات سے اقتباس


متعلقہ تحریریں :

بابری مسجد کی شہادت کی یاد سنہ  2010 ء

صیہونیزم اور ٹروریزم کی تشکیل کی وجوہات کی نتیجہ گیری

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ چهارم)

آزادی ٴ ہند کا سہرا

آئیے! 63 برس کے سود و زیاں کا حساب لگائیں

پاکستان کے ساتھ عہد کریں

پاکستان قدرت کا ایک انمول عطیہ

یوم آزادی کے روز

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ سوّم)

صیہونیستی ٹروریسٹ گروہوں کی تشکیل (حصّہ دوّم)