• صارفین کی تعداد :
  • 4858
  • 1/4/2011
  • تاريخ :

مکھیاں اڈائیں

مسکراہٹ

ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ ا‏گر چا ہتے ہيں کہ کھا نا کھاتے وقت مکھیاں آ پ کی غذا پر نہ بیٹھیں. تو سو روپےفیس کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کروا کےد وائی اور مشورہ حاصل کریں

اس شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرادی اور رسيد کمپنی کے مینیجر کو دکھائی۔  تو مينيجر نےاسےکھجورکےپتوںسےبنا ہوا ایک پنکھا دیکرکہا۔  ایک ہاتھہ سے کھائیں اور دوسرےہاتھہ سےمکیھاں

اڑائیں۔

بشکریہ:  جنکٹ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

شوہر بیگم

ریل

بس

لڈو

رزلٹ

عینک

ٹیلی فون

استاد شاگرد

افسر ملازم

پاگل خانہ