• صارفین کی تعداد :
  • 4801
  • 1/5/2011
  • تاريخ :

روکی روڈ آئس کریم

روکی روڈا آئس کریم

اجزاء:

 

سرخ چیز

سو گرام

پیکٹ مارشمیلوز(رنگین)

سو گرام کا پیکٹ

چاکلیٹ کا ٹکڑا ایک چاتھائی کپ
 اخروٹ

ایک چاتھائی کپ۔ چھوٹے ٹکڑوں میں

ناریل کھرچا ہوا دوکھانے کے چمچ
  ونیلا آئسکریم (نرم)

 ایک لیٹر پیک

ڈارک چاکلیٹ ساٹھ گرام (ٹکڑوں میں)

 

ترکیب:

ان سب پر آئسکریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس سب آمیز ے کو ایک لمبے بریڈ کے ٹن میں ادڈیل دیں اور پھر اوپر سے سطح ہموار کریں۔ پھر اس پر پلاسٹک کی باریک شیٹ لپیٹ دیں اور فریز ر میں تین گھنٹے کے لیئے رکھ دیں۔ اب ڈارک چاکلیٹ کو ایک پیالے میں ڈال کر ابلتے ہوئے پانی کے پین پر رکھ دیں۔ اس دوران تیار آئسکریم کو سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اور اس کے اوپر یہ برائون چاکلیٹ ڈال دیں۔ بچوں کی مرغوب ڈش تیار ہے۔

ڈیلی آگ ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

املي کي چٹني

خشک ميوہ اور ليموں کا کيک

مٹر آلو کے رول

ٹماٹو کیچپ کی تیاری

ابلی ہوئی ا روی کی سبزی

بگھارے چنے

آلو اور اجوئن کا سلاد

سبزیوں کا پلائو

انڈین بھاجی

ناریل کی مٹھائی