• صارفین کی تعداد :
  • 929
  • 11/28/2010
  • تاريخ :

ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کا کام آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گی

صدر احمدی نژاد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کے اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان ریل پٹری کے اہم پروجیکٹ پر کام جاری ہے اور یہ منصوبہ آئندہ سال تک مکمل ہوجائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکمنستان کے صدر محمد اف  نے مشترکہ طور پر ایران کے شہر سرخس میں گیس منتقل کرنے کے منصوبہ کا افتتاح کیا ہے۔