• صارفین کی تعداد :
  • 3210
  • 11/15/2010
  • تاريخ :

ضرب الامثال فارسی سے اردو

فارسی

 

نمبر  شمار   اردو فارسی
1 احمد کی پگڑی محمود کے سر  از ما کشیدن و بھ شما بخشیدن
2 ایسے کو تیسا بلھ دیگ بلھ چقندر
3 بغل میں چھری منہ میں رام رام   بر زبان تسبیح و در دل گلوخر
4 ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے بد ھمھ را بد می داند
5 کرے کوئی بھرے کوئی بجرم عیسی موسی را گرفتن
6 سوت نہ کپاس جولاہے سے لٹھم لٹھا بچھ در شکم و اسمش مظفر
7 جتنی چادر دیکھو اتنے ہی پاؤں پھیلاؤ پا بمقدار ردا باید کشید
8 چمڑی جاۓ پر دمڑی نہ جاۓ   پول است نہ جان است کھ آسان بتوان داد
9 چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں پول غول است و ما بسم اللہ
10 تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو تا بھ بینیم کہ از غیب چھ آید بروں

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان

 


متعلقہ تحریریں:

اردو ، فارسی ضرب الامثال

اردو، فارسی اور انگلش ضرب الامثال

اردو ، فارسی ضرب الامثال

گفتگو

اردو ، فارسی ضرب الامثال

باب نمبر ایک کی امتحانی مشق

باب نمبر دو کی امتحانی مشق

باب نمبر 3 کی امتحانی مشق

باب نمبر 4 کی امتحانی مشق

باب نمبر ایک ۔ ( درس اوّل )