• صارفین کی تعداد :
  • 3106
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

خادمہ

خادمہ

دو دوست ملے ایک نے کہا ! کمال ہے تم پولیس میں ہوتے ہوئے بھی کھانا خود پکاتے ہو کسی خادمہ کو کیوں ملازم نہیں رکھ  لیتے ۔

رکھی تھی دوست نے جواب دیا لیکن اب اس کے ساتھ شادی کر چکا ہوں اور اس کے حصے کا کھانا بھی مجھے ہی پکانا پڑتا ہے ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر