• صارفین کی تعداد :
  • 3532
  • 10/23/2010
  • تاريخ :

چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد مل گئے

چاند کی تہہ

امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر مستقل اڈہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ناسا کی جانب سے شائع ہونے والے ری سرچ پیپر زمیں کہا گیا ہے کہ چاند پر پانی برف کی شکل میں موجود ہے۔ یہ تحقیق حال میں چاند کے جنوبی حصے میں ٹکرائے گئے راکٹ سے ملنے والی معلومات کے بعد سامنے آئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر پہاڑوں میں پانی کے ذخائر موجود ہو سکتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اگر چاند پر پانی وافر مقدار میں ملا تو وہاں مستقل اڈہ بنایا جا سکتا ہے۔ 

اردو ٹائمز


متعلقہ تحریریں:

گوس خلائی مشن میں دوبارہ تکنیکی خرابی

علم ادوِیہ سازی (Pharmacology)

علم جراحت (Surgery)

علم طب (Medical Science)

علم نباتات (Botany)

موبائل فون کنکشنز کی تعداد کمپیوٹرز سے تین گنا بڑھ گئی

علم بصریات (Optics)

سورج کی سرگرمی میں اضافہ، انسانی ٹیکنالوجی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

سماعت کی خرابی کی وجہ سے زبان سیکھنے کی استعداد متاثر ہوتی ہے

موبائل فون کے اخلاقی اور جسمانی نقصانات