• صارفین کی تعداد :
  • 800
  • 10/10/2010
  • تاريخ :

مسلح افواج کی آمادگي نے دشمن کو جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا

کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پور دستان

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پور دستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کو کسی بھی جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا۔

احمد پور دستان نے ارنا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان اور عراق پر حملے کے بعد ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی آمادگي، ولایت فقیہ کی حمایت، قومی اتحاد و یکجہتی اور بیداری نے دشمن کو ایسے کسی بھی اقدام سے روک دیا۔

 

اردو ریڈیو تہران