• صارفین کی تعداد :
  • 841
  • 9/5/2010
  • تاريخ :

صدر احمدی نژاد آج قطر کے دورے پر روانہ ہونگے

ڈاکٹر محمود احمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔ صدر احمدی نژاد قطر کے امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کی افطار پارٹی میں بھی شرکت کریں گے دونوں رہنما علاقائی اور بین الاقوامی امور کے علاوہ دوطرفہ روابط کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں مذاکارت اور تبادلہ خیال کریں گے۔