• صارفین کی تعداد :
  • 860
  • 8/11/2010
  • تاريخ :

سازمان تبلیغات کے سربراہ نے قرآن کریم کی نمائشگاہ کا مشاہدہ کیا

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر خاموشی نے قرآن مجید کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا دورہ کیا۔ حجۃ الاسلام ڈاکٹر خاموشی نے قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائشگاہ کے مختلف حصوں کا مشاہدہ کیا۔

خاموشی نے آٹھ سال دفاع مقدس اور قرآنی بصیرت کے شعبوں کا بھی مشاہدہ کیا۔