• صارفین کی تعداد :
  • 813
  • 8/1/2010
  • تاريخ :

مجلس وحدت مسلمین کے زیر انتظام ملت جعفریہ کا ملک گیر کنونشن شروع 

اسلام آباد
اسلام آباد سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق اس کنونشن میں شرکت کے لئے پورے ملک سے ملت جعفریہ کے قائدین اور کارکنان کے علاوہ عام لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس وقت جلسہ گاہ میں موجود ہے۔

اجلاس میں شریک مجلس وحدت مسلمین کے ایک سرگرم رکن محمد علی رضوی کے مطابق استحکام پاکستان کے زیر عنوان ہونے والے اس کنونشن میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے علما طلبہ ذاکرین ماتمی انجمنوں کےعہدیداران سمیت خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی ملک مختلف شہروں اور صوبوں سے یہاں پہنچی ہے۔