• صارفین کی تعداد :
  • 919
  • 5/10/2010
  • تاريخ :

مصر ایمرجنسی کی مدت میں توسیع

مصر

مصر کی حکومت نےاپنے عوام کے مطالبے کو ٹھکراتےہوئے ملک میں ایمرجنسی کی مدت مزید بڑھادی ہے۔ یاد رہے مصر کے عوام پر زور طریقے سے ایمرجنسی کے ہٹاے جانے اور آئين میں ترمیم کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن مصر کی حکومت نے ایمرجنسی کی مدت میں اضافے کےلئے ایک بل پارلمنٹ بھیج دیا ہے ۔ مصر کی اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہےکہ مصر کوبحران سے نکالنےکے لئے حکومت کو سیاسی اصلاحات لانی ہونگي ۔ مصر کی حکومت نے تیس برسوں سےملک میں ایمرجنسی لگا رکھی ہے ۔ یاد رہے یہ مطالبہ مصرکی تمام سیاسی پارٹیوں نے کیا ہے اور سیاسی آزادی کی مانگ کی ہے۔ 

 

اردو ریڈیو تہران