• صارفین کی تعداد :
  • 13394
  • 3/30/2010
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (38)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

شبہ کو شبہ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ حق سے شباہت رکھتا ہے, تو جو دوستان خدا ہوتے ہیں, ان کے لیے شبہات (کے اندھیروں) میں یقین اُجالے کا اور  ہدایت کی سمت رہنما کا کام دیتی ہے. اور جو دشمنان خدا ہیں وہ ان شبہات میں گمراہی کی دعوت و تبلیغ کرتے ہیں, اور کوری و بے بصری ان کی رہبر ہوتی ہے. موت وہ چیز ہے کہ ڈرنے والا اس سے چھٹکارا نہیں پا سکتا اور ہمیشہ کی زندگی چاہنے والا ہمیشہ کی زندگی حاصل نہیں کر سکتا.


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (34)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (33)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (32)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (30)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (29)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (28)