• صارفین کی تعداد :
  • 13908
  • 3/3/2010
  • تاريخ :

مکتوب نمبر 19

امیرالمؤمنین علیہ السلام

 عبداللہ ابن عباس کے نام

 عبداللہ ابن عباس کہا کرتے تھے کہ جتنا فائدہ میں اس نے کلام سے حاصل کیا ہے, اتنا ہی پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کے بعد کسی کلام سے حاصل نہیں کیا.

 انسان کو کبھی ایسی چیز کا پالینا خوش کرتا ہے جو اس کے ہاتھوں سے جانے والی ہوتی ہی نہیں اور کبھی ایسی چیز کا ہاتھ سے نکل جانا اسے غمگین کر دیتا ہے جو اسے حاصل ہونے والی ہوتی ہی نہیں. یہ خوشی اور غم بیکار ہے. تمہاری خوشی صرف آ خرت کی حاصل کی ہو ئی.

چیزوں پر ہونی چاہیے اور اس میں کو ئی چیز جاتی رہے اس پر رنج ہونا چاہیے اور جو چیز دنیا سے پالو, اس پر زیادہ خوش نہ ہو اور جو چیز اس سے جاتی رہے اس پر بیقرار ہو کر افسوس کرنے نہ لگو بلکہ تمہیں موت کے بعد پیش آنے والے حالات کی طرف اپنی توجہ موڑنا چاہیے .


متعلقہ تحریریں:

مکتوب نمبر 15

مکتوب نمبر 14

مکتوب نمبر 13

مکتوب نمبر 12

مکتوب نمبر 11

مکتوب نمبر 10 

مکتوب نمبر 9

مکتوب نمبر 8

مکتوب نمبر7

مکتوب نمبر6

مکتوب نمبر5

مکتوب نمبر4

مکتوب نمبر3

مکتوب نمبر2

مکتوب نمبر1