• صارفین کی تعداد :
  • 1041
  • 2/7/2010
  • تاريخ :

Bo “ زبان ہمیشہ کے لیے دفن

هندی حروف تہجی

بھارت میں ماہر لسانیات کا کہنا ہے کہ جزیرہ آدمان ”Adaman“میں بولی جانے والی قدیم بو ”BO“زبان کو جاننے والی آخری خاتون کے انتقال کے ساتھ ہی یہ زبان بھی ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی ہے ۔

پروفیسر انویتا کا کہنا ہے کہ یہ زبان جاننے والی خاتون باؤ سر ”Bao Sr“ گذشتہ ہفتے انتقال کرگئیں جن کی عمر تقریباً 85 سال تھی۔

 انویتا کا کہنا ہے کہ وہ ”بو“ زبان بولنے والی آخری خاتون تھیں اور اسی نام سے بھارت کے مشرق میں 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر تقریباً65 ہزار سال سے آباد ”بو“نامی قبیلہ بھی ہے جو ناپید ہوگیا ہے ۔

پروفیسر انویتا کے مطابق باؤسر کے والدین اور شوہر کا کئی برس پہلے انتقال ہو گیا تھا وہ بہت تنہا تھیں کیوں کہ اُن سے کوئی بات کرنے والا نہیں تھا۔ اُن کا کہنا ہے کہ بھارت کے ورثے کے لیے یہ ناقابل تلافی نقصان ہے۔

 

بیورورپورٹ ،اسلام آباد

 


متعلقہ تحریریں:

حفيظ جالندهري كي ادبي خدمات- اجمالي جائزه- (حصّہ ششم)

شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال

تیرے شہر کو تاقیامت نہ بھول پاۓ گی دنیا