• صارفین کی تعداد :
  • 13181
  • 1/11/2010
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (24)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم کی رُو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔ اللہ کے بندو! اللہ سے ڈرو اور اس کے غضب سے بھاگ کر اس کے دامنِ رحمت میں پناہ لو، اللہ کی دکھائی ہوئی راہ پر چلو اور اسکے عائد کردہ احکام بجالاؤ (اگر ایسا ہو تو ) علی تمہاری نجات اُخروی کا ضامن ہے ۔ اگرچہ دنیوی کامرانی تمہیں حاصل نہ ہو۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (20)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (19)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (18)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (17)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (16)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (15)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (14)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (13)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (12)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (11)