• صارفین کی تعداد :
  • 12535
  • 1/5/2010
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (20)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

جس میں غفلت سے بیدار کیا گیا ہے اورخدا کی طرف دوڑ کر آنے کی دعوت دی گئی ہے 

جن چیزوں کو تمہارے مرنے والوں نے دیکھا ہے اگر تم بھی دیکھ لیتے تو گھبرا جاتے اور سراسیمہ اورمضطرب ہو جانے اور (حق کی بات) سنتے اور اس پر عمل کرتے۔ لیکن جو انہوں نے دیکھا ہے وہ ابھی تم سے پوشیدہ ہے اور قریب ہے کہ وہ پردہ اٹھا دیا جائے ۔ اگر تم چشمِ بنیاد گوش شنوا  رکھتے ہو تو تمہیں سنایا اور دکھایا ہے اور ہدایت کی طلب ہے تو تمہیں ہدایت کی جا چکی ہے ۔ میں سچ کہتا ہوں کہ عبرتیں تمہیں بلند آواز سے پکار چکی ہیں، اور دھمکانے والی چیزوں سے تمہیں دھمکایا جا چکا ہے ۔ آسمانی رسولوں (فرشتوں ) کے بعد بشر ہی ہوتے ہیں جو تم تک اللہ کا پیغام پہنچاتے ہیں ۔ اسی طرح میری زبان سے جو ہدایت ہو رہی ہے ۔ درحقیقت اللہ کا پیغام ہے جو تم تک پہنچ رہا ہے ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (16)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (15)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (14)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (13)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (12)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (11)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (10)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (9)